آخرکار تجربہ کامیاب!
ماشا اللہ۔ آخرکار بلاگ پر اردو لکھنے کا تجربہ کامیاب رھا، اور اس کامیابی میں جن حضرات نے کلیدی کردار ادا کیا ھے انکے نام ھیں:١
- جناب قدیر احمد رانا - جن کا بلاگ دیکھ کر ھی مجھے نقطہ پر کام کرنے کا خیال آیا، اور زیادہ تر css کی ایڈیٹنگ انھیں کے بلاگ سے لی گءی ھے٢
- جناب جہانزیب اشرف٣
- جناب نبیل ( انکا بلاگ بھی کافی راھنماء ثابت ھوا)
٤- سایرہ عنبرین - اور سب کر لینے کے بعد پتا چلا کہ بلکل یھی کام "ھوا کی بیٹی" پہلے ھی کر چکی ھیں- سبحان اللہ

3 :آراء
بلاگر پر اردو بلاگ پر آپکو خوش آمديد کہتا ہوں۔
اور آپ اردو وکی پر تشريف لائيں اور اپنے تجربات سے دوسروں کے لئے مشعلِ راہ بنيں
اور حيرانی کی بات کہ ميرے بلاگ سے بھی آپکو مدد ملی ہے۔
شکريہ
وہ کہتے ہیں نہ کہ دیئے سے دیا جلتا ہے۔ یوں آپ بھی میرے لئے ایک دیا ہی ثابت ہوئے ہیں۔
Wonderful and informative web site. I used information from that site its great. How to find unlisted phone numbers free drug dealing oxycontin Wheel chair access condos Heart lower cholesterol diet plans oxycontin for sale online Don max fifth third merchant services challenger t26b circuit breakers tatoo removal maryland Jbp35w ge electrical appliances review
إرسال تعليق
<< سرورق