الثلاثاء، مارس 29، 2005

سونامی ٢ - اللہ نہ کرے

ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں بندہ آچے ( جہاں پہے ہی ایک سونامی آچکی ہے ) کہ قریب ایک اور زلزلہ ( ریکٹر سکیل پر ٢ء٨ قوت کا ) محسوس کیا گیا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ یہ زلزلے باعث عبرت تو ہیں ہی، لیکن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اس حدیث کی طرف بھی اشارہ کرتے ہیں جس میں قیامت کی دیگر نشانیوں میں سے ایک زلزلوں کا مسلسل یا متواتر آنا بھی شامل ہے۔ اللہ ہم سب کی ان آفات سے حفاظت فرمائے۔ آمین

14 :آراء

At الجمعة, أبريل 01, 2005 10:32:00 ص, Blogger جہانزیب ۔۔۔ کی راﮰ

اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے ۔

 
At الجمعة, أبريل 01, 2005 1:07:00 م, Blogger اشفاق ۔۔۔ کی راﮰ

آمین۔ اور یہ یقینًا ہم مسلمانوں کی مجموعی کوتاہی کی وجہ سے اللہ کی طرف سے ایک اشارہ ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟

 
At السبت, أبريل 02, 2005 7:58:00 ص, Blogger شعیب صفدر ۔۔۔ کی راﮰ

یار کیوں جان نکالتے ہو نہیں آتا سونامی

 
At السبت, أبريل 02, 2005 4:03:00 م, Blogger اشفاق ۔۔۔ کی راﮰ

شعیب بھائی۔ سونامی تو اللہ کا شکر ہے نیہیں آیا، لیکن جانی اور مالی نقصان پھر بھی کافی ھوا ہے۔

 
At الأحد, أبريل 24, 2005 2:22:00 ص, Blogger Teeth Maestro ۔۔۔ کی راﮰ

You have been bookmarked ;)

Neat blog - sorry could not comment in Urdu ;)

 
At الأحد, أبريل 24, 2005 3:55:00 ص, Blogger اشفاق ۔۔۔ کی راﮰ

ڈاکٹر صاحب آپ نے فہرست میں شامل کر لیا ہے یہ ہی بہت ہے۔
ویسے اردو لکھنا کچھ ایسا مشکل نہیں رہا۔
ذرہ یہ صفحہ کھولئے اور لکھنا شروع کردیں۔ کیا خیال ہے؟

 
At السبت, يونيو 18, 2005 10:33:00 ص, Blogger iabhopal ۔۔۔ کی راﮰ

مندرجہ ذیل یو آر ایل پر اردو میڈیم کے ایک طالب علم نے کچھ انکشاف کیا ہے ۔ ذرا دیکھئے تو یہ اردو میڈیم طالب علم کیا کہتا ہے ۔
http://hypocrisythyname.blogspot.com/2005/06/urdu-medium-school.html

 
At الأربعاء, يونيو 22, 2005 4:54:00 م, Blogger Teeth Maestro ۔۔۔ کی راﮰ

اسلام علیکم اخر ہم بھی اردو لکھنا سیخ دھے ہیں

 
At السبت, ديسمبر 31, 2005 4:34:00 م, Blogger edjohn5556 ۔۔۔ کی راﮰ

تمت إزالة هذه الرسالة بواسطة مشرف على المدونة الإلكترونية.

 
At الأحد, يناير 22, 2006 2:47:00 ص, Blogger sarahjackson0390 ۔۔۔ کی راﮰ

تمت إزالة هذه الرسالة بواسطة مشرف على المدونة الإلكترونية.

 
At السبت, مايو 06, 2006 11:33:00 ص, Blogger louissmith94065204 ۔۔۔ کی راﮰ

تمت إزالة هذه الرسالة بواسطة مشرف على المدونة الإلكترونية.

 
At الأحد, مارس 18, 2007 3:11:00 ص, Anonymous غير معرف ۔۔۔ کی راﮰ

تمت إزالة هذه الرسالة بواسطة مشرف على المدونة الإلكترونية.

 
At الخميس, أبريل 03, 2008 1:49:00 ص, Blogger adam brown ۔۔۔ کی راﮰ

تمت إزالة هذه الرسالة بواسطة مشرف على المدونة الإلكترونية.

 
At السبت, أكتوبر 31, 2009 9:06:00 م, Anonymous Urdu ۔۔۔ کی راﮰ

very nicely said.

 

إرسال تعليق

<< سرورق