ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں بندہ آچے ( جہاں پہے ہی ایک سونامی آچکی ہے ) کہ قریب ایک اور زلزلہ ( ریکٹر سکیل پر ٢ء٨ قوت کا ) محسوس کیا گیا ہے۔ اللہ خیر کرے۔ یہ زلزلے باعث عبرت تو ہیں ہی، لیکن نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) کی اس حدیث کی طرف بھی اشارہ کرتے ہیں جس میں قیامت کی دیگر نشانیوں میں سے ایک زلزلوں کا مسلسل یا متواتر آنا بھی شامل ہے۔ اللہ ہم سب کی ان آفات سے حفاظت فرمائے۔ آمین
(اس بلاگ کے عنوان کا رابطہ غیر موثر ہوگیا تھا یس لئے اب وکی پیڈیا کے متعلقہ مقالے کا رابطہ درج کر دیا گیا ہے )
11 comments:
اللہ پاک ہم پر رحم فرمائے ۔
آمین۔ اور یہ یقینًا ہم مسلمانوں کی مجموعی کوتاہی کی وجہ سے اللہ کی طرف سے ایک اشارہ ہے۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
یار کیوں جان نکالتے ہو نہیں آتا سونامی
شعیب بھائی۔ سونامی تو اللہ کا شکر ہے نیہیں آیا، لیکن جانی اور مالی نقصان پھر بھی کافی ھوا ہے۔
You have been bookmarked ;)
Neat blog - sorry could not comment in Urdu ;)
ڈاکٹر صاحب آپ نے فہرست میں شامل کر لیا ہے یہ ہی بہت ہے۔
ویسے اردو لکھنا کچھ ایسا مشکل نہیں رہا۔
ذرہ یہ صفحہ کھولئے اور لکھنا شروع کردیں۔ کیا خیال ہے؟
اسلام علیکم اخر ہم بھی اردو لکھنا سیخ دھے ہیں
very nicely said.
Please keep on posting such high quality stories
as this is an uncommon thing to find today.
I am always searching online for posts that could
assist me. Looking forward to another wonderful
website. Good luck!
www.fashionperday.com
I am always searching online for posts that could
assist me. Looking forward to another wonderful
website. Good luck!
www.fashionperday.com
Post a Comment